اشتہار

پاکستان کے روس میں ڈیفنس اتاشی کا ایک اور اعزاز ‏

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے روس میں ڈیفنس اتاشی کو روس نے بین الاقوامی ملٹری کوپریشن ڈیویلپمنٹ میڈل ‏سے نواز دیا۔

آج ماسکو میں روس کے وزارت دفاع میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں معزز ڈیفنس ‏اتاشیوں کو انکے خدمات کو سراہا گیا۔ ‏

تقریب میں روس کے ڈپٹی وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر فومن نے شرکت جب کہ چین، ازبکستان ‏، سربیا ، آرمینیا، شام، میانمار اور مالی کے ڈیفنس اتاشی بھی شریک تھے۔

- Advertisement -

پاکستان کے روس میں ڈیفنس اتاشی کو انٹرنیشل ملٹری کوپریشن ڈیویلپمنٹ کے میڈل سے نوازا ‏گیا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں