اشتہار

محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی ٹیم سے معاہدہ، سارہ ٹیلر خوشی سے نہال

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر  اور بہترین بیٹسمین محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی ٹیم سیسکس کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا جس کے رد عمل میں خاتون کھلاڑی نے اظہار مسرت کیا ہے۔

رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے محمد رضوان کے معاہدے پر سابق انگلش وویمن کرکٹر سارہ ٹیلر نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

- Advertisement -

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ محمد رضوان سے سیکھنے کے لیے مزید انتظار نہیں کر سکتی، یہ ایک بہترین سائننگ ہے۔

رضوان انگلش کاؤنٹی کا زیادہ تر حصہ کھیلیں گے، وہ اپریل میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد سیسکس کو جوائن کریں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں