تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

معمولی غلطی نے خاتون کو لاکھوں روپے کا مالک بنا دیا

واشنگٹن : امریکی خاتون کو غیر شعوری حرکت نے انہیں 89 لاکھ روپے کا مالک بنا دیا۔

ایسا عموماً فلموں اور ڈراموں میں ہوتا ہے کہ انسان کی معمولی غلطی اسے مالا مال بنا دیتی ہے لیکن امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون غلطی نے سب کو حیران کردیا۔

رپورٹ کے مطابق 43 سالہ ہیگر اسٹاؤں نے میری لینڈ لاٹری کی وینڈنگ مشین سے 20 ڈالر کی لاٹری نکالنا چاہی لین غلطی ان کی انگلی پانچ ڈالر والی لاٹری پر لگ گئی۔

جب پانچ ڈالر والی لاٹری وینڈنگ مشین سے باہر آئی اور انہوں نے بار کوڈ اسکین کیا تو حیران رہ گئی کیوں کہ پانچ ڈالر والی لاٹری سے ہیگر اسٹاؤن پچاس ہزار ڈالر کا انعام جیت چکی تھیں۔

Comments

- Advertisement -