تازہ ترین

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

انوکھا موبائل متعارف، اس فون کی کیا خاص بات ہے؟

بینکو نامی کمپنی نے پہلی بار بغیر کیمرے والا موبائل ‘بینکو وی 80 ایس’ متعارف کرا دیا ہے۔

کیمرے نہ ہونے کی وجہ سے یہ فون دیگر اسمارٹ فونز سے مختلف ہے۔ بینکو وی 80 ایس میں جی پی ایس ریسیور بھی نصب نہیں کیا گیا۔

ممکنہ طور پر صارفین کی پرائیویسی کو یقینی بنانے کے لیے اس موبائل میں کیمرے اور جی پی ایس ریسیور موجود ہی نہیں ہے۔ بینکو وی 80 ایس میں 6.5 انچز کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے ہے۔

فون میں یونی ایس او سی ایس سی 9863 اے پراسیسر جبکہ 5000 ایم اے ایچ بیٹری لگائی گئی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ موبائل سے 4 جی نیٹ ورک پر کالز کی جاسکتی ہیں۔

اسی طرح بینکو وی 80 ایس کی پشت پر ایک فنگرپرنٹ اسکینر بھی ہے۔

موبائل کا آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 11 ہے۔ 32 سے 64 جی بی اسٹوریج کے ساتھ اس میں 3 سے 4 جی پی ریم ڈالی گئی ہے۔ فون میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

Comments

- Advertisement -