تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

نشئی ڈرائیوز کیلیے مردہ خانے میں انوکھی سزا

نشے میں دھت ڈرائیورز کو انسانی جان کے قیمتی ہونے کا احساس دلانے کے لیے تائیوان میں انوکھی سزا دی جارہی ہے۔

کاؤسیونگ سٹی کے میئر نے نشے کے عادی ڈرائیورز کو سبق سکھانے کے لیے مردہ خانہ کی صفائی کا کام بطور سزا سونپا ہے تاکہ وہ سبق حاصل کر سکیں۔

یہ سزا میئر کی جانب سے گزشتہ ماہ ہونے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں نافذ کی گئی جب نشے کے عادی ڈرائیور نے کار کو ٹکر مار کر ایک شخص کی جان لے لی تھی۔

I won't do it again!" - Authorities in Taiwan Punish 11 Drunk Drivers by  Forcing Them to Clean a Morgue - WORLD OF BUZZ

نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے والے افراد کو پکڑ کر مردہ خانہ لایا جاتا ہے جہاں وہ میتیں رکھنے والی جگہوں کی صفائی کرتے ہیں اور گھنٹوں وقت گزارتا ہیں تاکہ انہیں پتہ چل سکے کے نشے کی حالت میں گاڑی چلانا موت کے منہ میں لے جا سکتا ہے۔

اب تک 11 سزا یافتہ نشئی ڈرائیورز کو مردہ خانے کی صفائی کی سزا دی جا چکی ہے۔ پہلے گروہ کے بعد مزید سزایافتہ افراد کو فیونرل آفس لایا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -