تازہ ترین

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

کئی فٹ کی بلندی سے گرنے والا انسان معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا

برطانوی شہری کئی فٹ بلندی سے گرنے اور جسم کی تمام ہڈیاں ٹروانے کے باوجود موت کو چکما دینے میں کامیاب ہوگیا۔

بہتر سگلنز کی تلاش میں بعض اوقات لوگ اپنی جان داؤ پر لگا دیتے ہیں اور بغیر کسی حفاظتی اقدام کے کئی فٹ کی بلندی پر چڑھ کر اینٹینا صحیح کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر مانچسٹر میں ایک 53 سالہ شہری ایسے ہی ایک اینٹینا صحیح کرنے کے دوران 30 فٹ بلندی سے زمین پر آگرا جس کے باعث اس کے جسم کی تمام ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

حادثے کے باعث 53 سالہ شہری عارضی طور پر مفلوج ہوگئے اور اسپتال میں علاج کے دوران ان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے باعث ڈاکٹروں نے ان کے مکمل طور پر مفلوج ہونے کا عندیہ دیا تاہم وہ محفوظ رہے۔

Comments

- Advertisement -