اشتہار

سوئی میں دھاگا ڈالنا ہوا انتہائی آسان، کیا آپ اب تک غلطی کررہے تھے؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوئی میں دھاگا ڈالنے کا معاملہ ہمیشہ نے مسئلہ بنا رہا ہے لیکن اب جھنجھلانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ سوئی کے سوراخ میں دھاگا ڈالنا بہت آسان ہوچکا ہے۔

سوئی میں دھاگا ڈالتے ہوئے اکثر و بیشتر افراد ناکامی کا سامنا کرتے ہیں اور چڑچڑاہٹ اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں۔

فیس بک پر ایک صارف ویڈیو شیئر کی جس میں سوئی میں ڈھاگا ڈالنے کا آسان طریقہ بتایا ہے۔

- Advertisement -

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ دھاگے کو ٹوتھ برش کے ریشوں پر رکھیں اور پھر سوئی کے سوراخ کو دھاگے کے اوپر رکھ کر ہلکے سے دبائیں گے تو دھاگا سوراخ سے اوپر آجائے گا، جس کے بعد آپ انگلیوں سے دھاگے کو پکڑیں اور سلائی شروع کردیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں