تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’تو بھی آ سب کو چھوڑ کے‘ عائزہ اعوان کی ویڈیو وائرل

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ اعوان کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’یہ نہ تھی ہماری قسمت‘ میں علیشبہ کا منفی کردار نبھانے والی اداکارہ عائزہ اعوان نے ٹک ٹاک پر اپنی نئی ویڈیوز شیئر کی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

عائزہ اعوان کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مشہور گانے ’تو بھی آ سب کو چھوڑ کے‘ پر لپ سنکنگ کرتے ہوئے جھوم رہی ہیں۔

@aiza_awanofficial tery utay mrda 🤗 #aizaawan #viral #foryou #foryoupage #trending ♬ original sound – Aiza Awan Official

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیوز شیئر کی جسے اب تک ہزاروں کی تعداد میں ٹک ٹاک صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ عائزہ اعوان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’یہ نہ تھی ہماری قسمت‘ میں نور الحسن کی اہلیہ کا کردار نبھا رہی ہیں۔

@aiza_awanofficial #aizaawan #FitMeAsIAm #foryou ♬ original sound – Aiza Awan Official

ڈرامے ان کی شادی حادثاتی طور پر ہوئی جس پر دونوں کے درمیان اکثر نوک جھونک ہوتی رہتی ہیں، علیشبہ کو فیشن کا شوق ہے اور اسے گھر کے کام کاج میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

یہ نہ تھی ہماری قسمت میں حرا مانی (منتہا) اور منیب بٹ (ایان) کا کردار ادا کررہے ہیں، ڈرامے کو پیر سے جمرات رات 9 بجے اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جاتا ہے۔

Comments

- Advertisement -
نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں