تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

’ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح‘

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ اعوان کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’یہ نہ تھی ہماری قسمت‘ میں علیشبہ کا منفی کردار نبھانے والی اداکارہ عائزہ اعوان نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں انہیں سیاہ رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ایک شعر لکھا۔

’’چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے
ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح‘‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

عائزہ اعوان کی پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور مداح ان کے ڈرامے میں منفی کردار سے متعلق بھی کمنٹ کررہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’علیشبہ یاسر (نور الحسن) کو نہ ستاؤ۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

ایک اور صارف نے ان کی خوبصورت کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’حسن جانا کی تعریف ممکن نہیں۔‘

واضح رہے کہ عائزہ اعوان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’یہ نہ تھی ہماری قسمت‘ میں نور الحسن کی اہلیہ کا کردار نبھا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

ڈرامے ان کی شادی حادثاتی طور پر ہوئی جس پر دونوں کے درمیان اکثر نوک جھونک ہوتی رہتی ہیں، علیشبہ کو فیشن کا شوق ہے اور اسے گھر کے کام کاج میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

یہ نہ تھی ہماری قسمت میں حرا مانی (منتہا) اور منیب بٹ (ایان) کا کردار ادا کررہے ہیں، ڈرامے کو پیر سے جمرات رات 9 بجے اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جاتا ہے۔

Comments

- Advertisement -