تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

آرامکو حکام نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ بتادی

ریاض : آرامکو کے ایگزیکٹیو چیئرمین نے توانائی کے ذرائع میں سرمایہ کاری پر بندشوں کو تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ قرار دیدیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ان خیالات کا اظہار سعودی کمپنی آرامکو کے ایگزیکٹیو چیئرمین امین الناصر نے کیا، انہوں نے امید ظاہر کی کہ توانائی کی طلب میں اضافے کے آثار نظر آرہے ہیں مگر بینکوں، پالیسی سازوں، انتظامی اداروں اور شرکا کی ذمہ داری ہے کہ وہ توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری۔

انہوں نے کہا کہ آرامکو کے مزید شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، آرامکو اپنی ذمہ داری نبھارہی ہے مگر دیگر شرکا کو بھی اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔

امین الناصر نے کہا کہ ’فی الوقت 350 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مختصر اور اوسط مدتی عالمی طلب پوری کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔

Comments

- Advertisement -