اشتہار

سلمان اور کترینہ نے مداحوں کو خوش کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی وڈ کے مشہور ستارے سلمان خان اور کترینہ کیف نے اپنی نئی فلم کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

سلمان خان اور کترینہ کیف طویل عرصے بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر آنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کی فلم ”ٹائیگر 3“ اگلے سال عید کے پر ریلیز کی جائے گی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر فلم ”ٹائیگر 3“ کا ٹیزر پوسٹ کرتے ہوئے سلمان خان نے لکھا کہ ”ہم سب اپنا اپنا خیال رکھیں، 2023 میں ٹائیگر 3 عید پر ریلیز ہوگی، ہم سب سینما میں ہوں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

- Advertisement -

فلم ”ٹائیگر 3“ 21 اپریل 2023 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم ہندی، تامل اور تیلگو میں ریلیز کی جائے گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

اداکارہ کترینہ کیف نے بھی انسٹا گرام پر فلم کا ٹیزر پوسٹ کیا ہے۔ دونوں فنکاروں کے مداح فلم کی تاریخ سامنے آنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں کیوں کہ بالی وڈ کی اس معروف جوڑی کو طویل عرصے سے بڑی اسکرین پر ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا اور شاہد یہی وجہ ہے کہ مداحوں میں جوش و خورش پایا جاتا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں