تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

تحریک انصاف نے 27 مارچ کے جلسے کی جگہ تبدیل کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں 10 لاکھ لوگوں کے جلسے کی جگہ تبدیل کر دی۔

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نےٹوئٹر پر جاری بیان میں‌ جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک میں جگہ کم پڑنے کے سبب پریڈ ایونیو میں جلسہ کیا جائے گا۔

انہوں نے لکھا کہ ڈی چوک والی جگہ جلسہ کےلئےچھوٹی پڑجائےگی پریڈ ایونیو کےلیے انتظامیہ کودرخواست دی ہے ملک بھر سے بڑی تعدادمیں لوگ اسلام آبادپہنچ رہےہیں۔

فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی ہے قوم نےفیصلہ کرلیا ہے اپوزیشن کاشکریہ ، ان کی وجہ سے ہمارا سویا کارکن جاگ گیا، منحرف اراکین کےخاندانوں،حلقوں سےردعمل آرہاہے۔

ضلعی انتظامیہ کی حکومت اور اپوزیشن کو جلسوں کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے بیان میں کہا کہ پریڈگراؤنڈکی جگہ بھی جلسےکےلیےکم پڑےگی عمران خان نےکہاتھاکہ جب میں آؤں  گایہ چواکٹھےہوں گے یہ حق وباطل کی جنگ بن چکی ہے ایک طرف حق کھڑا ہے اور دوسری طرف باطل ۔

Comments

- Advertisement -