ہفتہ, ستمبر 21, 2024
اشتہار

سائرہ یوسف اور احمد علی اکبر کا فوٹو شوٹ وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے معروف فنکار سائرہ یوسف اور احمد علی اکبر کا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

اداکارہ سائرہ یوسف فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ اپیلی کیشن انسٹا گرام پر چھائی ہوئی ہیں۔ انہوں نے احمد علی اکبر کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا ہے جسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

سائرہ یوسف انسٹا گرام پر کافی متحریک رہتی ہیں۔ کچھ روز قبل انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کی تھیں جن میں اداکارہ نے آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

- Advertisement -

اداکارہ نے گلوکار شہزاد رائے کے ہمراہ ایک گانے میں اداکاری کے جلوے بھی دکھائے ہیں۔ گانا دو ہیلتھ ورکرز کی کہانی پر مبنی ہے جو مریضوں کو کووڈ 19 سے بچاتے بچاتے خود کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

اس کے علاوہ سائرہ یوسف اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والے میگا کاسٹ ڈرامہ سیریل ”صنف آہن“ میں (آرزو) نامی لڑکی کا کردار نبھانے رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

ہدایت کار ندیم بیگ اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائے جانے والے ڈرامہ سیریل ”صنف آہن“ کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں