اشتہار

درفشاں سلیم کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراموں ’پردیس‘ اور ’بھڑاس‘ میں شاندار اداکاری کرکے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درفشاں نے مرر سیلفی لے رہی ہیں اور سنجیدگی کا تاثر دے رہی ہیں۔

- Advertisement -

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداحوں نے دیکھا اور ان کی تصاویر کی تعریف بھی کی۔

واضح رہے کہ درفشاں سلیم سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جاتا ہے۔

گزشتہ دنوں بھی اداکارہ نے تصاویر شیئر کی تھیں جس میں انہوں نے نیا ہیئر اسٹائل بنایا ہوا تھا۔

اداکارہ نے اس سے قبل تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں مداحوں سے درخواست کی تھی کہ وہ پوسٹ پر دلچسپ کمنٹس بھیجیں۔

درفشاں کی درخواست پر مداح بھی پیچھے نہیں رہے تھے اور پوسٹ پر کمنٹس بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا تھا، ایک صارف نے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں