اشتہار

صدر عارف علوی کی طبیعت ناساز

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں ڈاکٹرز نے کچھ دن آرام کا مشورہ دے دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے طبیعت خراب ہونے کی اطلاع دی اور بتایا کہ ڈاکٹرز نے انہیں چند دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ صدر عارف علوی نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لیں گے۔

- Advertisement -

عارف علوی کی جگہ شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وزارت عظمیٰ کا حلف لیں گے۔

Comments

اہم ترین

نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

مزید خبریں