اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

ہفتے میں2 بار مچھلی کا استعمال بہرے پن سے بچا سکتا ہے

اشتہار

حیرت انگیز

ماہرین کہتے ہیں کہ مچھلی کا استعمال بڑھاپے میں بہرے پن سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق ہفتے میں دو بار مچھلی کا استعمال بہرے پن کے امکانات کو کم کرتا ہے، پینسٹھ ہزار افراد کو تحقیق میں شامل کیا گیا، جنہوں نے ہفتے میں دو مرتبہ مچھلی کا استعمال کیا، ان میں بہرے بن کی شکایت دیگر افراد کے مقابلے میں بیس فیصد کم نکلی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مچھلی میں او میگا تھری کی مقدار بہ کثرت پائی جاتی ہے، جو بہرے پن کے علاوہ امراض قلب، یادداشت کی کمی، کینسر، جیسی بیماریوں میں بھی فائدہ مند ہے۔

اہم ترین

مزید خبریں