تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

ایگزیٹ کنٹرول لسٹ: رولز میں ترمیم

وفاقی حکومت نے ایگزیٹ کنٹرول لسٹ کا غیر ضروری استعمال روکنے کا فیصلہ کر لیا۔

کابینہ کمیٹی برائے ای سی ایل نے رولز میں ترمیم کی سفارش کر دی ہے۔ نئےرولز کے تحت انتہائی ضروری ہونے پر ہی نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے گا۔

ای سی ایل سے نام نکالنے کے کیسز نمٹانے کا وقت مقرر کرنےکی تجویز ہے۔ وقت مقرر کرنےکی تجویز کئی کئی سال سے زیر التوادرخواستوں کے باعث دی گئی۔

ذرائع وزرات قانون کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعدرولز میں ترمیم کا نوٹی فکیشن جاری ہو گا۔

Comments

- Advertisement -