تازہ ترین

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

یو اے ای میں نئے کرنسی نوٹ کہاں دستیاب ہیں؟ جانیے

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے پرُمسرت موقع پر نئے کرنسی نوٹ کے لیے بینک مخصوص کر دیے گئے۔

عیدی کے لیے نئے اور کرارے نوٹوں کی ڈیمانڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے امسال بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔عوام کی سہولت کے لیے مخصوص بینکوں کے اے ٹی ایمز پر نئے نوٹ دستیاب ہوں گے۔

امارات کے مرکزی بینک (سی بی یو اے ای) نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 5، 10 اور 50 درہم کے نئے نوٹ اے ٹی ایمز سے نکالے جاسکتے ہیں۔

ایمریٹس این بی ڈی، ابوظہبی کمرشل بینک، فرسٹ ابوظہبی بینک اور بینک آف شارجہ ان قومی بینکوں میں شامل ہیں جہاں اے ٹی ایمز کو نئے نوٹوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ بینکوں کو ہدایت بھی دی گئی ہیں کہ وہ صارفین کے رابطہ کرنے پر نئے کرنسی نوٹ کو دستیاب بنانے کی کوشش کریں گے۔

Comments

- Advertisement -