تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

منال خان اور احسن محسن کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل

شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور ان کے شوہر اداکار احسن محسن اکرام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں ساحل پر انجوائے کررہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن محسن ٹراؤزر پہنے کچھ پینے میں مصروف ہیں۔

منال خان کی سمندر کی لہروں کے ساتھ کھڑی ہیں اور انہوں نے سوئٹر اور ٹراؤزر زیب تن کر رکھا ہے۔

اداکار جوڑی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور مداحوں کی جانب سے ویڈیو کو پسند بھی کیا جارہا ہے۔

ایک خاتون صارف نے مسکرانے کی ایموجی بناتے ہوئے لکھا کہ ’کتنا گھومتے ہیں یہ لوگ۔‘

صائمہ عدنان علی نامی صارف نے لکھا کہ ارے واہ اس بار الگ الگ کھڑے ہیں۔‘ ایک تیسرے صارف نے لکھا کہ ’ہر وقت گھومنا پھرنا کیا زندگی ہے ان لوگوں کی۔‘

Comments

- Advertisement -