اشتہار

پاکستان کیلیے نئے امریکی سفیر سے متعلق اہم خبر

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کیلئے نئے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی آمد کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق نئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم 23 مئی کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔ ڈونلڈ بلوم کو صدربائیڈن نے گزشتہ سال اکتوبر میں سفیر تعینات کیا تھا۔

ستمبر 2018 میں امریکا نے ناظم الامور پال جونز کو تعینات کیا تھا۔ پال جونزکی مدت مکمل ہونے کے بعد انجیلاایگلر بطور ناظم امورتعینات ہوئیں۔

- Advertisement -

امریکی صدر نےعمران خان حکومت میں مکمل سفیر کی تعیناتی نہیں کی تھی تاہم تعیناتی کی امریکی سینیٹ نے اس سال مارچ میں توثیق کی تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں