تازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

عامر لیاقت کو عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا

کراچی: رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کو کراچی میں‌ سپرد خاک کردیا گیا.

اے آر وائی نیوز کے مطابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کو کراچی میں‌ سپرد خاک کردیا گیا، ان کی نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی.

ان کی نماز جنازہ میں‌ ایم کیو ایم رہنماوں‌، فاروق ستار سمیت دیگر سماجی شخصیات نے شرکت کی.

واضح رہے کہ گزشتہ روز عامر لیاقت اپنے گھر میں مردہ پائئے گئے تھے انہیں اسپتال منتقل کیا  گیا تھا جہاں ڈاکٹروں کی ان کی موت کی تصدیق کی تھی۔

عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ نے خاموشی توڑ دی

عامر لیاقت کے بیٹے اور بیٹی نے ان کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کردیا تھا۔

آج صبح پولیس نے عامر لیاقت کی میت اہلخانہ کے حوالے کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد اہلخانہ کو عدالت سے رجوع کرنا پڑا تھا۔

Comments

- Advertisement -