پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔
علیزے شاہ نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے چند تصاویر شیئر کر دیں جن میں انہیں نیلے رنگ کے سوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں: علیزے شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں
- Advertisement -
پوسٹ کے کیپشن میں علیزے شاہ نے لکھا ’میری گم نامی کے نیلے رنگ کی لہروں میں سکون ہے‘۔
View this post on Instagram
وہ انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ اپنی تصاویر اور ویڈیو اکثر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔
انہوں نے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’میرا دل میرا دشمن‘ میں مرکزی کردار نبھایا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram