تازہ ترین

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

ہمارے لیے قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے...

کویت میں غیرملکیوں کے لیے اہم منصوبہ

کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیرملکیوں کے لیے نئی ہیلتھ انشورنس لازمی قرار دے دی گئی۔

کویتی میڈیا کے مطابق ہیلتھ انشورنس اسپتال کمپنی (ضمان) نے حال ہی میں میونسپلٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے اہم میٹنگ کی ہے جس میں شہریوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے جاری منصوبوں اور ورک پلان پر غور کیا گیا۔

کمپنی کے لیے کلینک بنانے کے لیے زمین مختص کرنے اور مختلف شعبوں میں میونسپلٹی کے کردار کی ضروریات کو پورا کرنے علاوہ عوامی اور نجی شراکت داری (پی پی پی) کے نظام کے باجود خلیج میں کام کرنے والے ادارہ جو کہ نئے کویت ویژن 2035 کی بنیاد پر قومی ترقیاتی منصوبے کو حاصل کرنے میں معاون ہے۔

یہ کویت میں ہیلتھ انشورنس کے تحت آنے والے افراد کی تعداد کے لحاظ سے سب سے بڑا ہے منصوبہ ہے اور پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے تقریباً 20 لاکھ تارکین وطن (آرٹیکل 18 ویزا) اور ان کے اہل خان کے لیے نیا لازمی ہیلتھ انشورنس پروگرام فراہم کرے گا۔

Comments

- Advertisement -