اشتہار

وفاقی حکومت نے سویلین مارشل لا لگا دیا ہے، وزیرداخلہ پنجاب

اشتہار

حیرت انگیز

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اے آر وائی نیوز کے این او سی کی منسوخی پر کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت نے سویلین مارشل لا لگا دیا ہے۔

وزیر داخلہ پنجاب نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اے آر وائی نیوز کیساتھ سیاسی انتقامی کارروائی ہو رہی ہے۔ آمریت میں بھی ایسے اقدامات نہیں ہوتے جو یہ حکومت اٹھا رہی ہے۔

اے آر وائی نیوز کی براہ راست نشریات یہاں دیکھیں 

- Advertisement -

ہاشم ڈوگر نے کہا کہ جب سے یہ حکومت آئی ہے اے آر وائی نیوز کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جب پی ٹی آئی کی حکومت تھی اس دور میں ہماری بھرپور کردار کشی کی گئی لیکن ہم نے ایسا قدم نہیں اٹھایا۔ اے آر وائی نیوز اپنی پوزیشن پہلے ہی واضح کرچکا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں