اشتہار

ٹرین کرایوں میں کمی سے متعلق اہم اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاکستان ریلوے کا مسافر ٹرینوں کی اکانومی کلاس کےکرایوں میں رعایت سے متعلق اہم بیان آگیا۔

پاکستان ریلوے نے واضح کیا ہے کہ کرایوں میں رعایت 16 اگست 2022 سے ختم ہو جائےگی۔ ٹکٹوں پر رعایت 15 جولائی 2022 سے 16اگست تک دی گئی تھی۔

ریلوے نےتمام ٹرینوں کی اکانومی کلاس میں10فیصد کمی کی تھی۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ وزیر ریلوے سعد رفیق نے مسافروں کی سہولت کے لیے اکانومی کلاس کے کرایوں میں کمی کی منظوری دی تھی۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں