تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

شہبازگل کا جسمانی ریمانڈ، عدالت کا تفیصلی فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ میں پولیس کے حوالے کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے شہباز گل کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔

فیصلے کے مطابق میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کی صحت کو کلینکلی مستحکم قرار دیا ہے میڈیکل بورڈ کے مطابق شہباز گل کو معمولی دمے کا مریض قرار دیا ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ذاتی حیثیت سے شہباز گل کو سنا اُن کی صحت ٹھیک ہے، شہباز گل کو 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جاتا ہے جب ضرورت ہو شہباز گل کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

فیصلے کے مطابق اہلخانہ سے ملاقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر موجود ہے، وکلا اور اہلخانہ سے ملاقات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کیا جائے تفتیشی افسر شہباز گل کو 24 اگست 2022 کو دن 1 بجے دوبارہ عدالت میں پیش کریں۔

Comments

- Advertisement -