تازہ ترین

00:00:00

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ، براہ راست دیکھیں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

’ریزیڈنٹ ایول‘: احمد رضا میر کے مداحوں کیلیے بُری خبر آگئی

سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ سے اسٹریمنگ سروس نیٹ فلیکس پر ڈیبیو کرنے والے پاکستانی اداکار احد رضا میر کے مداحوں کے لیے بُری خبر آگئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ 14 جولائی کو ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس کی سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کے اگلے سیریز کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ سیریز کے ٹاپ 10 میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ نیٹ فلکس کی توقع کے برعکس ’ریزیڈنٹ ایول‘ دیکھنے والوں کو متاثر کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔
سیریز کی کہانی ایک خطرناک وائرس کے پھیلنے کے بعد ہونے والی تباہی کے گرد گھوتی ہے۔ اس میں ایک خاتون وائرس سے متاثرہ مخلوق کے خلاف جنگ کرتی ہے۔
احد رضا میر نے اس میں ’ارجن‘ نامی کردار نبھایا ہے اور یہ ان کی نیٹ فلکس پر پہلی سیریز ہے۔ اداکار کو کاسٹ کرنے کی خبر پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -