اشتہار

ہوشیار، خبردار، ’سپریم کورٹ کے نام سے تمام سوشل میڈیا سائٹ پر اکاؤنٹ جعلی ہیں‘

اشتہار

حیرت انگیز

سپریم کورٹ نے عدالت عظمیٰ کے نام سے چلنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے، پی ٹی اے کو کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے عدالت عظمیٰ کے نام سے چلنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے، پی ٹی اے کو ان جعلی اکاؤنٹس کو بلاک کرنے اور اس کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیں live.arynews.tv پر

- Advertisement -

ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ عدالت عظمیٰ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، سپریم کورٹ کے نام سے ٹوئٹر، فیس بک سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپر جو بھی اکاؤنٹس ہیں وہ سب جعلی ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں