تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ایک وفاقی وزیر نے عمران خان کو چیلنج دے دیا

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دے دیا ہے۔

وفاقی وزیر سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمت ہے تو سازشیوں‌ کے نام ضرور بتانا۔

اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیں live.arynews.tv پر

لیگی رہنما نے مزید کہا کہ کہ سیاسی مخالفین کو دیوار میں چن دینے کی سازشیں کرنیوالوں کا کپتان رو رہا ہے، سازشیں کرنیوالوں کا کپتان دیوار کیساتھ لگائے جانے کے خوف سے رو رہا ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹوئٹ کے آخر میں لکھا کہ ہمت ہو تو سازشیوں کے نام ضرور بتانا اور سب سے اوپر اپنا نام لکھنا نہ بھولنا۔

Comments

- Advertisement -