تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

ویڈیو: گٹر سے ایئرپوڈ نکالنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟

سوشل میڈیا پر ایک مزے دار ویڈیو کلپ خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک شخص گٹر سے ایئرپوڈ نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ایک انسٹا گرام اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی اس ویڈیو کے کیپشن میں ’جوانی سوپ ہے اور میں ایک کانٹا ہوں‘ لکھا ہے۔ یعنی سوپ کانٹے کی مدد سے نہیں پیا جا سکتا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آدمی گٹر سے وائر کے ذریعے ایئرپوڈ نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جب وہ اسے وائر سے کھینچ کر اوپر لاتا ہے اور دوسرے ہاتھ سے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ دوبارہ گٹر میں گر جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kamakazi (@kamakaaziiii)

اس پر مذکورہ شخص کے چہرے پر مایوس آ جاتی ہے جبکہ پاس کھڑا ایک طالب علم اس کی بدقسمتی پر قہقہہ لگاتا ہے۔

ویڈیو میں ایئرپوڈ ’سوپ‘ ہے اور وہ شخص ’کانٹا‘ ہے۔

Comments

- Advertisement -