اشتہار

تصویر میں موجود بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

ڈرامہ اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی جانب سے اکثر اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں جن میں انہیں فوری طور پر پہچان لینا مداحوں کے لیے مشکل ہوتا ہے۔

آج ایسی ہی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں موجود بچی کو کوئی نہیں پہچان پا رہا۔ حالاں کہ وہ مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ میں مقبول کردار ادا کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: ”تارک مہتا کا الٹا چشمہ“ کے شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی

- Advertisement -

یقیناً آپ ابھی بھی انہیں پہچان نہیں سکے۔ آئیے، ہم ان کا تعارف کراتے ہیں۔ زیرِ نظر تصویر میں موجود بچی ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ میں ’جیٹھا لال‘ کی پڑوسی ’ببیتا جی‘ ہیں جن سے وہ خفیہ محبت کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ‍♀️ (@mmoonstar)

ان کا اصل نام ’منمن دتہ‘ ہے۔ انہیں بچپن میں گانے گانا اور رقص کرنے کا شوق تھا۔ وہ کچھ بالی وڈ فلموں میں چھوٹے کردار میں نظر آ چکی ہیں لیکن مذکورہ ڈرامے سے انہیں کافی شہرت ملی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ‍♀️ (@mmoonstar)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں