پیر, جولائی 7, 2025
اشتہار

پاک افغان میچ پر کابل سے اہم ہدایات جاری

اشتہار

حیرت انگیز

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ جاری ہے اور افغانستان کی آدھی ٹیم 100 رنز پر پویلین لوٹ چکی ہے۔

ایسے میں ترجمان کابل پولیس خالد زادران نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان شہریوں کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے۔

ترجمان کابل پولیس نے لکھا کہ پاکستان کے خلاف افغان ٹیم کی جیت کی صورت میں ہوائی فائرنگ سے گریز کیا جائے۔‘

انہوں نے مزید لکھا کہ جو بھی اس کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔‘

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں