اشتہار

تین سیکنڈ میں تصویر میں چھُپا ’سینڈوچ‘ تلاش کریں

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

- Advertisement -

لیکن اس بار ایک قالین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ’سینڈوچ‘ چھپا ہے۔

Jagranjosh

اگر آپ عقابی نظروں والے ہیں تو تصویر میں موجود ’سینڈوچ‘ کو چند سیکنڈز میں ہی ڈھونڈ لیں گے۔

اگر آپ تصویر میں چھُپے سینڈوچ کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔

اس دلچسپ پہیلی کو اگر آپ کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔

Jagranjosh

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں