اشتہار

ایران کی ”ایشوریا رائے“ سب کی توجہ کا مرکز بن گئی، تصاویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

ایران میں 22 سالہ لڑکی مہسا امینی کی پولیس حراست میں مبینہ ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر ماڈل مہلاگھا جبری سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

32 سالہ مہلاگھا جبری نے مہسا امینی کی ہلاکت پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا اور اس متعلق ایک انسٹا گرام پوسٹ بھی لگائی۔

مزید پڑھیں: ایشوریا رائے کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAHLAGHA ☽ (@mahlaghajaberi)

- Advertisement -

مہلاگھا جبری کو ایران کی ”ایشوریا رائے“ کہا جاتا ہے۔ ان کا قد، آنکھیں اور بال بڑی حد تک بالی وڈ اداکارہ سے ملتے جلتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAHLAGHA ☽ (@mahlaghajaberi)

ایرانی ماڈل کی تصویر پر پہلی نظر پڑتے ہی ایشوریا کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ وہ انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد 4 ملین ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAHLAGHA ☽ (@mahlaghajaberi)

مہلاگھا جبری ایران کے شہر اصفہان میں پیدا ہوئیں تاہم ماڈلنگ کی وجہ سے وہ مستقل طور پر امریکا شفٹ ہوگئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAHLAGHA ☽ (@mahlaghajaberi)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں