تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان کو سخت مالیاتی نظم و ضبط یقینی بنانے کا مشورہ

ریاض: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سخت...

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

ویڈیو: لندن میں اوورسیز پاکستانیوں نے مریم اورنگزیب کو گھیر لیا

سینٹرل لندن میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو اوورسیز پاکستانیوں نے گھیر لیا جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

مریم اورنگزیب کا گھیراؤ ایک کافی شاپ میں کیا گیا۔ وزیر اطلاعات کو دیکھتے ہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے احتجاج کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب آیا ہوا ہے اور آپ یہاں دورے کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم اورنگزیب احتجاج کے باوجود ہاتھ میں کین لیے اپنے موبائل فون میں مگن ہیں۔ انہوں نے احتجاج کرنے والوں کو نظر انداز کر دیا۔

اس سے قبل سرگودھا کے ایک ریسٹورنٹ میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کے خلاف عوام نے ’چور چور‘ کے نعرے لگائے تھے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھی۔

Comments

- Advertisement -