تازہ ترین

ویڈیو: رقص کرتی خواتین اچانک گڑھے میں جاگریں

خوشی کے موقع پر لوگوں کی جانب سے ہلا گلا کیا جاتا ہے لیکن کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ خوشی غم میں بدل جاتی ہے۔

ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ برازیل میں پیش آیا جہاں کچھ خواتین رقص کرتے ہوئے اچانک ہی گڑھے میں جاگریں جس کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواتین گروپ بنا کر ڈانس کرنے میں مصروف ہیں لیکن اسی لمحے اچانک زمین پر گڑھا پڑا اور سبھی اس میں جاگریں۔

رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی خواتین کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

بعدازاں طبی امداد دینے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج  کردیا گیا۔

A women covered in debris helps one of her fellow dancers climb out of the pit while several men reach into the hole to help the rest of the group

Comments

- Advertisement -