اشتہار

اسکرو کے ڈھیر میں اسپرنگ ڈھونڈ نکالیں

اشتہار

حیرت انگیز

تصاویر میں چھپی اشیا ڈھونڈنا، جو بہت مہارت سے چھپائی جاتی ہیں، دماغ کے لیے ایک اچھی خاصی مشق ہوتی ہے۔

یہ ایک طرف تو تصویر بنانے والے کی مہارت کی عکاس ہوتی ہیں، تو دوسری طرف دیکھنے والے کی حاضر دماغی اور مشاہدے کی عادت کا بھی علم دیتی ہیں۔

آج آپ کے لیے ایسی ہی ایک تصویر پیش کی جارہی ہے جس میں چھپی ہوئی ایک اور تصویر ڈھونڈنا آپ کی ذہانت کی نشاندہی کرے گا۔

- Advertisement -

اوپر تصویر میں آپ کو ڈھیر سارے اسکرو نظر آرہے ہیں، ان کے درمیان آپ کو ایک اسپرنگ ڈھونڈنا ہے، اور اس کے لیے آپ کے پاس صرف 12 سیکنڈز کا وقت ہے۔

کیا آپ نے اسپرنگ ڈھونڈ لیا؟

صحیح جواب ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں