اشتہار

سلمان خان کا مداحوں کو سرپرائز، اپنی نئی تصویر شیئر کردی

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ سے اپنی ایک اور جھلک شیئر کر دی۔

سلمان خان بہت جلد ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ اس سے قبل سُپر اسٹار نے فلم سے اپنی جھلک شیئر کی تھی جس میں انہیں لمبے بالوں میں دیکھا گیا۔

مزید پڑھیں: سلمان خان کا نیا روپ دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے، تصویر وائرل

- Advertisement -

آج سلمان خان نے انسٹا گرام پر اپنا نیا روپ شیئر کر کے مداحوں کو حیرت زدہ کر ڈالا۔ مذکورہ تصویر میں وہ چھوٹے بالوں کے ساتھ پینٹ کوٹ میں نظر آ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

تصویر کو بیان کرنے کے لیے سلو میاں نے لکھا: ’وہ تھا کسی کا بھائی، یہ ہے کسی کی جان‘۔ تصویر کو کچھ ہی گھنٹوں میں 8 لاکھ سے زائد لائیکس مل گئے۔

دوسری جانب سلمان خان ’ٹائیگر 3‘ کی تیاری میں بھی مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ کترینہ کیف ہوں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں