اشتہار

موڈیز نے پاکستان کےلیے نظرثانی ریٹنگ جاری کر دی

اشتہار

حیرت انگیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کےلیے نظرثانی ریٹنگ جاری کر دی۔

وزارت خزانہ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ سی اےاےون کر دی ہے پاکستان کےلیےخودمختار کریڈٹ ریٹنگ بی تھری سےکم کی گئی۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چند ماہ میں حکومتی پالیسیوں سے استحکام لانےمیں مدد ملی بیرونی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کیلئے فنانسنگ انتظامات ہیں پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کےتحت معاہدوں پرقائم ہے۔

- Advertisement -

وزارت خزانہ کے مطابق موڈیز کا سیلاب کی لاگت کا 30ارب ڈالر کا تخمینہ قبل ازوقت ہے ورلڈبینک اوردیگرداروں کیساتھ ملکراعدادوشمارمرتب کررہےہیں۔

وزارت نے واضح کیا کہ جی ڈی پی کی شرح نمو پر اثرات کا درست اندازہ نہیں لگایا جا سکتا اےڈٰی بی نے اڑھائی ارب ڈالر سے زائد کے اضافی فنڈز کا وعدہ کیا ہے ورلڈ بینک انفرااسٹرکچر اور دیگر منصوبوں کیلئے1ارب 30کروڑ ڈالر دے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں