اشتہار

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عمران خان کا عوام کے نام ویڈیو پیغام

اشتہار

حیرت انگیز

بنی گالا : تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر پیغام شیئر کردیا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ قوم کو عید میلاد النبی ﷺ کے مبارکباد پیش کرتا ہوں، گزشتہ سال بھی پی ٹی آئی نے عید میلاد النبی ﷺ شایان شان طریقے سے منایا تھا۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ کل شام چار بچے ایف نائن پارک اسلام آباد میں عوام کو دعوت دے رہا ہوں، ایف نائن پارک میں منعقدہ پروگرام میں سیرت نبویﷺپر علماء کرام تفصیلی گفتگو کریںگے۔

گفتگو ہوگی کہ حضورﷺکی سیرت پر عمل کرتے ہوئے قوم کیسے اوپر جاسکتی ہے، کل انشااللہ ایف نائن پارک اسلام آباد میں آپ سے ملاقات ہوگی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں