اشتہار

پاکستانی فاسٹ بولر نے کیوی کھلاڑی کا بلا ہی ٹوڑ دیا (ویڈیو)

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے اسپیڈ اسٹار حارث روف کی تیز گیند نے کیوی بیٹر کا بلا ہی توڑ ڈیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرائی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستانی بولرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور میزبان ٹیم کو بڑا ٹوٹل بنانے سے روکے رکھا۔

نسیم شاہ کے ساتھ حارث روف نے اپنے پیس سے بلے بازوں کو سخت چیلنج دیا۔ اننگز کے چوتھے اوور میں حارث کی گیند سے بیٹر کا بلا ہی ٹوٹ گیا۔

- Advertisement -

https://twitter.com/adidoescricket/status/1580748722803462144?s=20&t=SH3jFJhDYgkybFLAyrZRFA

143 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کروائی گئی گیند جیسے ہی بلے پر لگی تو بیٹ کا ٹکڑا ٹوٹ کر پچ پر گرِ گیا۔

بیٹر گلین فلپس بھی بلا ٹوٹنے پر حیران رہ گئے اور فوری طور پر متبادل بیٹ منگوایا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں