جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

حنا الطاف کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر سب کو بھاگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اداکارہ نے کالے رنگ کا سوٹ زیب تن کررکھا ہے، جس میں وہ نہایت دلکش لگ رہی ہے۔

اداکارہ کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔حنا الطاف وہ واحد اداکارہ ہیں جو کہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی اور نئے آنے والے پروجیکٹس سمیت اپنی خوبصورتی کے راز بھی شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  آغا علی حنا الطاف سے علیحدگی کی افواہوں پر بول پڑے

یاد رہے کہ آغا علی اور حنا الطاف سال 2020 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ کورونا لاک ڈاؤن کے باعث سادہ سی تقریب میں صرف دونوں کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں