اشتہار

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بارش، آئی سی سی نے نیا قانون بنا دیا

اشتہار

حیرت انگیز

آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بارش سے متاثر ہونے پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیا قانون بنا لیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بارش سے میچز بارش سے متاثر ہونے پر سیمی فائنل اور فائنلز میچز کے لیے نیا قانون بنایا ہے جس کے مطابق ناک آؤٹ میچ کے نتیجے کے لیے دس اوورز فی اننگز کا کھیل لازمی ہوگا۔

اگر میچ بارش سے اوور کم ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو کم سے کم دس اوورز کھیلنے ہوں گے۔

- Advertisement -

ناک آؤٹ میچز میں دس اوورز فی اننگز کا کھیل لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں