اشتہار

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آڈیو پیغام آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ کا اے ایف آئی سی راولپنڈی سے آڈیو پیغام آگیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آڈیو پیغام میں کہا کہ ’میں بالکل خیریت سے ہوں معمول کے  چیک اپ کے لیے اسپتال آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ روبہ صحت ہوں ’انشا اللہ ایک آدھ دن میں آپ کے درمیان ہوں گا۔‘

- Advertisement -

وزیر داخلہ نے کہا کہ اسپتال میں رش کرنے کی ضرورت نہیں ہے اتوار تک گھر آجاؤں گا، دوست اور چاہنے والے آپریشن تھیٹر میں میری تصویر دیکھ کر پریشان ہوئے۔

رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ دو تین سال بعد چیک اپ ضروری ہوتا ہے کافی عرصہ پہلے میری 2004 میں دل کی سرجری ہوئی تھی۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں