اشتہار

کراچی میں سرعام منشیات فروشی، خواتین بھی ملوث

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی میں بلا خوف وخطر سرعام منشیات فروشی جاری ہے اور اس مذموم کاروبار میں خواتین بھی ملوث ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق منشیات فروشی کا یہ کھلے عام دھندا تھانہ شاہ لطیف کی حدود میں واقعہ قائد آباد کے علاقے میں کیا جا رہا ہے جہاں گھروں کے سامنے ہیروئن، کرسٹل اور آئس کی بلا خوف وخطر خرید وفروخت جاری ہے۔

قائد آباد فلائی اوور کے نیچے اور مرغی خانہ، گوبری گراؤنڈ، گوشت گلی کے علاقوں میں منشیات کا دھندا کھلے عام فروخت جاری ہے اور اس مذموم کاروبار میں خواتین بھی شریک ہیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں