اشتہار

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: بارمی آرمی پاکستان پہنچ گئی

اشتہار

حیرت انگیز

انگلینڈ کرکٹ شائقین کی مشہور تنظیم بارمی آرمی پاکستان پہنچ گئی۔ تنظیم کے ارکان یکم دسمبر سے شروع ہونیوالے پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کریں گے۔

انگلش کرکٹ شاٸیقین کی تنظیم بارمی آرمی نے پاکستان پہنچنے کی خبر کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔ بارمی آرمی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پراپنی لوکیشن انگلینڈ تبدیل کرکے پاکستان کردی۔

ذراٸع کے مطابق بارمی آرمی 2005 کے بعد پہلی بار پاکستان پہنچی ہے۔

- Advertisement -

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

یکم دسمبر کو کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ دونوں ملکوں کے درمیان پاک سرزمین پر 17 سال بعد پہلا ٹیسٹ ہوگا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں