اشتہار

مادھوری ڈکشت کو کیریئر کے تلخ دنوں کی یاد آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: 90 کی دہائی کی مقبول بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت کو انڈسٹری میں 38 سال پورے ہونے پر تلخ دنوں کی یاد آگئی۔

فلم نگری میں ’دھک دھک گرل‘ کے لقب سے مشہور مادھوری ڈکشت کا آج بھی کوئی اداکاری اور ڈانس میں مقابلہ نہیں کر سکتا۔

مادھوری ڈکشت نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ بہت چھوٹی عمر میں کیریئر کا آغاز کیا اور شروعات میں ہی 7 فلمیں فلاپ ہوگئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)

- Advertisement -

انہوں نے بتایا کہ فلمیں فلاپ ہونے کی وجہ سے میں بالکل ٹوٹ چکی تھی، میں گھر پر بہت روتی تھی اور تب مجھ والدہ اور بہن نے حوصلہ دیا، والدہ کہتی تھیں کہ ایک دن تم ضرور کامیاب ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)

مادھوری ڈکشت نے اپنے کیریئر کے آغاز میں فلم ’ابودھ‘، ’آوارہ باپ‘، ’سواتی‘، ’حفاظت‘، ’اتردکشن‘ اور ’خطروں کے کھلاڑی‘ میں کام کیا جو بیک ٹو بیک فلاپ ہوئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں