تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

سالگرہ مبارک، درفشاں سلیم کتنے برس کی ہوگئیں؟

معروف پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہی ہیں جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر چند تصاویر کے ساتھ کیپشن میں اپنی 27 ویں سالگرہ کے حوالے سے مداحوں کو بتایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

اےآر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے کیسی تیری خودغرضی کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ درفشاں نے لکھا کہ میرے اردگرد رہنے والے تمام لوگوں کا شکریہ جو مجھے اپنی دعاؤں میں یار رکھتے ہیں۔

انہوں نے کیپشن میں مزید لکھا کہ دعاؤں سے ہی زندگی آگے بڑھتی ہے۔

دوسری جانب پاکستانی شوبز کے ستاروں نے بھی انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی جس میں وجاہت رؤف ، میکال ذولفقار، دینو علی ، طارق امین ، منیب نواز سمیت شوبز شخصیات اور درفشاں کے مداحوں نے دعائیہ کومنٹس کیے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں درفشاں سلیم اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل کیسی تیری خود غرضی میں جلوہ گر ہوئی تھیں جس میں ان کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -