اشتہار

’پراسرار شخصیت‘ کی ویڈیو دیکھ کر لوگ خوفزدہ؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا پر نت نئے ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں کچھ ویڈیوز خوفناک ہوتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر آسٹریلوی شہری کی جانب سے ایسی ہی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو وائرل ہوگئی، ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی رائے بھی تقسیم ہوگئی ہے۔

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصرے کیے جارہے ہیں کوئی کہہ رہا ہے کہ گھر میں موجود پراسرار شخصیت کوئی ’بھوت‘ ہے۔

- Advertisement -

ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ کوئی عجیب و غریب چیز ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہورہی ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’ویڈیو دیکھ کر خوفزدہ ہوں اس بارے میں کوئی رائے قائم نہیں کرسکتا۔‘

کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ ویڈیو خوفناک ہے اور اس کی ماہرین کے ذریعے معلومات حاصل کرنی چاہئیں جبکہ کسی نے کہا کہ ایک شخص جو ’کتے‘ کو لے کر چل رہا تھا۔

آپ کے خیال میں اس ویڈیو میں موجود چیز کیا ہے؟ کمنٹس سیکشن میں بتائیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں