سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ آئندہ الیکشن آزاد حیثیت میں لڑوں گا جس بھی پارٹی میں شامل ہوں گا الیکشن کے بعد ہوں گا۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے 30 سال پرانا تعلق اور رابطہ بھی ہے جب کہ عمران خان سےدوستی قائم رکھنا چاہتا ہوں تحریک اصاف میں شامل ہواتودوستی بھی قائم نہیں رہ سکےگی۔
- Advertisement -
چوہدری نثار نے کہا کہ عمران خان کی قمر باجوہ سےمتعلق باتیں سنی ہیں قمر باجوہ نےآن ریکارڈعمران خان کی باتوں کا جواب نہیں دیا کسی پرالزام لگانادرست نہیں، عمران حکومت گرانا داخلی سیاست کا نتیجہ ہے۔